۔✍🏻📚?
*_🌹ہر انسان کے لیے اُس کا اپنا غم بڑا اور اُس کی اپنی آزمائش کٹھن ہوتی ہے پھر بھی کبھی نظر دوڑائیں تو دل اس احساس سے بچ نہیں سکتا کہ دنیا میں کیسی کیسی مصیبتیں ہیں جو دوسروں نے سہی ہیں اور کیسے کیسے غم ہیں جو دوسرے بڑی ہمت سے سنبھالے پھرتے ہیں احساسِ ندامت اور شکر ہی رہ جاتا ہے لھذا اللّه کا شکر کرتے ہوئے زندگی گزارئیے🌹_*
Tags:
قیمتی نصیحتیں