قیمتی نصیحتیں



*_🌹ہم اکثر ان لوگوں کی قربت حاصل کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں جن کے دل میں ہماری ذرہ برابر قدر نہیں ہوتی جن کے پاس ہمارے لیے ذرا سا بھی وقت نہیں ہوتا اور اگر وقت ہو بھی تو محض ایک وقت گزاری کا ذریعہ ہوتے ہیں ہم اپنی قدر خود ہی کھو دیتے ہیں اٌنہیں اٌن کی ضرورت سے زیادہ محبت اور وقت دے کر اٌن کا خیال رکھنا اٌن سے محبت کرنا اٌنہیں اپنی زندگی کا ایک اہم حصہ جاننا ہمارا فرض سا بن جاتا ہے مگر آخر میں اٌن کا بدلتا رویہ ہمیں ہی تکلیف پہنچاتا ہے اور گھاٹے کا سودا بھی ہمیں ہی کرنا پڑتا ہے تنہائیوں کا ساتھی ہم بن کر بھولے بسرے لوگوں کی طرح بھٹکتے رہتے ہیں اور واپس اپنی زندگی کی طرف لوٹنا محال سا لگتا ہےکسی کے ساتھ حد سے زیادہ لگاؤ نہ کرنا احساسات آپ کے ختم ہوں گــے?

Post a Comment

Previous Post Next Post