قیمتی نصیحتیں


*_🌹رب پر بھروسہ کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہم یاد کریں کہ کب کب ہم نے سمجھا کہ ہمارا یہ کام نہیں ہو پاۓ گا لیکن اللہ نے کر دیا کب کب اس نے ہمہیں مایوسی سے بچایا اور کب کب اس نے ہماری غیب سے مدد کی🌹_*

Post a Comment

Previous Post Next Post