قیمتی نصیحتیں

 ضبط کا ٹوٹ جانا بُری بات نہیں ہے۔ کیونکہ ہم سب انسان ہیں اس لیے بعض اوقات ہم اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کہ ہم ضبط نہیں کر پاتے۔

دیکھو رونا بُری بات نہیں ہے۔ ٹوٹ کر بکھر جانا بُری بات نہیں ہے۔ ٹوٹتے بھی وہی ہیں جو مضبوط ہوتے ہیں۔ اس لیے خود کو تب تک توڑتے رہو جب تک اللّٰہ تک نہ پہنچ جاؤ اور جب ضبط نہ کر پاؤ تب جی بھر کر سجدے میں رو لیا کرو۔۔۔


۔

Post a Comment

Previous Post Next Post