غیبت


*غیبت*


*غیبت کرنا ایسا ہی ھے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا کہ جس سے آپکے اکاٶنٹ کی رقم اس کے ہاتھ چلی جائے*

 

*غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دوسرے کے اعمال نامہ میں ٹرانسفر ھوتی رہتی ہیں*


*اللہ ہمیں اپنی نیکیوں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما ین*

Post a Comment

Previous Post Next Post