نصیحت




بھلا ایک اچھا انسان کیسے کسی کو چھری سے زخم لگا کر زخمی کر سکتا ہے....؟


 تو محتاط رہا کریں....!!!


کانٹوں جیسے لہجے انسان کو اندر سے زخمی کرتے ہیں، وہ زخم جن کی تکلیف آسانی سے نہیــــں جاتی ۔ اور چھری کے وار سے زیادہ گہرے ہوتے ہیـــں....!!!


اگر آپ کے ساتھ کوئی اس رویے پر ہے ، تو مومن ہوتے ہوۓ آپ کا کام ہے کہ آپ کی ذات سے یہ اذیت کبھی کسی کو نہ پہنچے....!!!


 مسکراہٹیں بانٹیں ، اذیتیں نہیــــں۔


 💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Post a Comment

Previous Post Next Post