*آپ کسی کی معمولی لکڑی بھی نہیں لے سکتے* ❣️❣️
*حضرت ابوامامہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ*
💠💠💠رسول اللهﷺ نے فریایا :’’ جو شخص جھوٹی قسم کھا کر کسی مسلمان شخص کا مال ناجائز حاصل کر لے‘ الله تعالیٰ اس پر آگ واجب اور جنت حرام کر دیتا ہے ۔‘‘ ایک آدمی نےکہا : اے الله کے رسول ! اگرچہ معمولی چیز ہو ۔ آپ نے فرمایا :’’ اگرچہ پیلو کی ٹہنی ہی ہو ۔‘‘
*سنن نسائی 5421*