قیمتی نصیحتیں

 انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنا چاہیے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو جیسے


پوشیدہ


صدقہ،   رات کی نماز، 

خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو،

استغفار،   ذکرو اذکار، 

تسبیح و تہلیل...... وغیرہ ،



اســں لیے کے جس طـرح پـــــوشیدہ گناہ انسان کے لئــــے ہـلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیــــں اســی طرح پوشیدہ نیکیـاں نــــجات کا باعث ہوتی ہــیں


اللہ تعالیٰ ہم سب کواچھے اعمال کرنےکی توفیق عطا فرمائے                   آمین یارب العالمین

Post a Comment

Previous Post Next Post