✨ ہم ماں باپ اکثر یہ لاپرواہی کرتے ہیں کہ بچے ابھی چھوٹے ہیں جب اور بڑے ہوجائیں گے تب سختی کریں گے نماز کی
☝🍃 لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بچوں میں بھی یہ لاپرواہی اور اللہ کے احکامات میں غفلت برتنے کی عادت پختہ ہوجاتی ہے اور پھر وہ دین کو نہ ہی جانتے ہیں نہ سیکھنے کی لگن رکھتے ہیں اور ماں باپ بچوں کو کوستے اور بد دعائیں دیتے نظر آتے ہیں کہ بچے نافرمان ہیں
🕌✨ لہذا بچپن سے ہی اپنے بچوں کو نماز کا عادی بنائیں، دین سے محبت سکھائیں تاکہ بڑے ہوکر یہ بچے دین کے احکامات کے مطابق ماں باپ کا ادب سیکھ سکیں اے پروردگار ہمارے بچوں کو آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون دین کا داعی بنا اور ہمارے لۓ جنت میں جانے کا ذریعہ بنا دے آمین
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Tags:
انمول باتیں