ہر انسان بے مثال ہے

 کبھی کسی کی وجہ سے ذہنی الجھن کا شکار مت ہوں 

جس کی جتنی عقل ہو  

وہ اس کے مطابق ہی آپ سے بات کرے گا

آپ کو یہ اجازت نہیں ہے کہ جس طرح لوگ آپ کے بارے میں سوچیں 

آپ بھی ویسا ہی سوچیں 

کیونکہ آپ کی تربیت ان جیسی نہیں ہوئی 

آپ کی عقل، آپ کا ہنر، آپ کا اخلاق، آپ کی پرسنلٹی، آپ کا وقار، آپ کا معیار، آپ کا اسٹائل سب کچھ دوسروں سے بہت اعلی ہے


دوسرے لوگ کسی بھی طرح سے آپ جیسے نہیں ہیں تو پھر وہ کیسے آپ کے بارے میں اپنی کوئی بھی حتمی رائے دے سکتے ہیں 


عاجز رہ کر خود کو جانیں 


*آپ منفرد ہیں اور ایک منفرد مقام رکھتے ہیں*


*اور آپکی نیکیوں کا سب سے بڑا قدردا


ن رب العزت ہے*

Post a Comment

Previous Post Next Post