دل ایک باغ کی مانند


 *دل ایک باغ کی مانند ہے* 

*اس میں شفقت بھی اگتی ہے* 

*اور ڈر بھی ناراضگی بھی پنپتی ہے* 

*اور محبت بھی یہ آپ پہ منحصر ہے* 

*کہ آپ کیسا بیج بوتے ہیں*

Post a Comment

Previous Post Next Post