اللہ تعالیٰ کا ساتھ

 *🌹ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دُوری قربت کا رُوپ دھارتی ہے، ہر غم اور دُکھ زائل ہوتا ہے. پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں...!🌹*

Post a Comment

Previous Post Next Post