انمول باتیں

 ۔✍🏻📚🤲🏻


*_🌹آپ کبھی بھی دوسروں کو خود کے لئیے اچھا سوچنے پر مجبور نہیں کر سکتے اس لئیے بلا وجہ اس میں خود تھکانہ نہیں چاہیے بس اپنی نیت اچھی رکھیں کیونکہ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے باقی دوسروں کے لئیے نفرت کینہ بغض حسد جیسے جذبات رکھنا ذہنی نفسیاتی بیمار انسانوں کی علامات ہوتی ہیں🌹_*

Post a Comment

Previous Post Next Post