ایسی محبت کرے کہ ہمسفر آپ کا ہاتھ تھام کر کہے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں۔آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام۔ آپ کو قرآن پاک پکڑائے اور کہے آؤ مل کر پڑھتے ہیں۔آ کو رب کے بھی قریب کر دے ۔ آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا نہ کرو نیکی اور بھلائی کے کام میں میری مدد کرو۔اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔اپنی آخرت کے ساتھ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں ۔ اور اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی دعاؤں میں آپ کا نام لیتا رہے چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ۔۔ آپ کو جنت کی راہ پہ ساتھ لے کر چلے۔
Tags:
قیمتی نصیحت