اللہ تعالیٰ پر امید

 اللہ پاک تمھیں آزمائے گا لیکن تمھارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا اللہ پاک کی آزمائش کو مت دیکھنا اللہ پاک کے اپنے "ساتھ" ہونے کو دیکھنا ۔۔۔ اللہ پاک پرامید لوگوں کو پسند کرتا ہے اور پرامید لوگوں کو ضرور یقین بخشتا ہے اور انہیں ہر لمحہ اپنے ساتھ کا مان دیتا ہے ۔۔۔ ہمیشہ پرامید رہیں۔۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔۔مسکراتے رہیں۔۔۔۔!!!🌸♥️

Post a Comment

Previous Post Next Post