اُمتِ محمدیہ

 *شیشے کی بوتل سے خُوشبُو نہیں آتی بلکہ اِس کے اندر رکھے ہوئے مواد سے آتی ہے...!*


*اِسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ آپ کا طریقہء زندگی، چال چلن، گفتگو اور کِردار بھی ایسا ہونا چاہیے کہ جس سے پتہ چلے کہ آپ مسلمان ہیں، آپ اُمتِ مُحمدیہ میں سے ہیں...!*


Post a Comment

Previous Post Next Post