Homeشعر شعر byعلم و ادب -December 14, 2021 0 نتیجہ پھر وہی ہوگاسنا ہے سال بدلے گاپرندے پھر وہی ہوگاشکاری جال بدلے گابدلنا ہے تو دن بدلوبدلتے کیوں ہو ہندسے کومہینے پھر وہی ہوگےسنا ہے سال بدلے گاوہی حاکم وہی غربتوہی قاتل وہی غاصببتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا Tags: شعر Facebook Twitter