کُچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں

 ۔✍🏻📚🤲🏻


*_کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ_*

*_جن کا وجود دوسروں کی_* *_زندگی کو خوشگوار بناتا ہے_*

*_اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ_*

*_جن سےچھٹکارے کے بعد لوگوں کی زندگی خوشگوار بنتی ہے..._*



_تو ذرا سوچئیے ...؟؟؟_


*_کہ آپ کا شمار کس قسم کے لوگوں میں ہے,,,,,,؟؟؟_

Post a Comment

Previous Post Next Post