۔✍🏻📚🤲🏻
*_1۔جسم پانی سے‘ذہن علم سے اور روح مذہب سے پاکیزہ ہوتی ہے۔_*
*_2۔پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔_*
*_3۔اصلاح کے بنا ندامت ایسی ہی ہے جیسے سوراخ کو بند کیے بنا جہاز میں سے پانی نکالنا۔_*
*_4۔جب پیٹ خالی ہوتا ہے تو جسم روح بن جاتاہے اور جب یہ بھرا ہو تو روح جسم بن جاتی ہے۔_*
*_5۔بھوک اور افلاس پیداوار کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس غلط تقسیم کی وجہ سے ہے۔_*
*_6۔بے انصافی کو برداشت کرنا جرم ہےاگر اسے برداشت نہ کیا جائے تو کوئی بھی بے انصافی نہ کر سکے۔_*