*_جس کا کفیل اللہ ہو کسی کا محتاج نہیں رہتا۔_*
*_زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کریں کہ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی۔_*
*_غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں ایسے اجنبی بنا دیتی ہے کہ لوگ پہچاننے سے ہی انکار کر دیتے ہیں۔_*
*_خوش رہا کریں مگر خوش فہمی میں نہیں_*
Tags:
جس کا کفیل اللہ