*_1۔۔۔جو شخص دوسرے کے غم سے بےغم ہے ۔ وہ آدمی کہلانے کا حق دار نہیں_*
*_2۔۔۔ دشمن سے ہمیشہ بچو ، اور دوست سے اس وقت بچو جب وہ آپکے منہ پر آپکی تعریف کرنے لگے_*
*_3۔۔۔ اگر چڑیوں میں اتحاد ہوجائے تو وہ شیر کی کھال اتار سکتی ہیں_*
*_4۔۔۔ شیریں کلام اور نرم زبان ، غصے کی آگ پر پانی کا کام کرتی ہے۔_*
*_5۔۔۔ عقلمند انسان ، محفل میں اس وقت تک نہیںبولتا جب تک خاموشی نہ ہوجائے_*
Tags:
دوسرے کے غم سے بے غم