*_🌹آپ کو کوئی افسوس نہیں ہونا چاہیے کہ آپ غریب ہیں یہ شرم کی بات نہیں ہے کہ آپ کہ پاس تعلیم حاصل کرنے کے لیے روپے نہ ہوں آپ کہ پاس اچھا کھانے اچھا پہننے کے لیے نہ ہوں بلکہ شرم کی بات یہ ہے کہ آپ بد کردار ہوں آپ لوگوں کو تکلیف پہنچاتے ہوں آپ کو کسی کی عزت کرنا نہ آتا ہو قابلِ شرم چیزیں یہ ہیں غربت کوئی قابلِ شرم چیز نہیں🌹_*
Tags:
قیمتی نصیحتیں