کبھی کسی پر اعتبار نہ کرنا

۔✍🏻📚🤲🏻

*_🌹نہیں نہیں بلکل بھی نہیں کبھی اعتبار نا کرنا ایسے شخص کی محبت پر جو تمہیں برائی کے کاموں سے نا روکے اور نیکی کی طرف نا لے جائے جو نماز ادا نا کرے خاک محبت کر سکتا وہ جو بے پناہ محبت کرنے والے سے ملاقات نہیں کرتا باتیں کرتے سب ہیں جو تمہیں قبر کی وحشت سے نہیں بچا رہا دنیا کی معمولی وحشتوں سے خاک بچانے لگا  سب دھوکا ہے جھوٹ ہے فریب ہے🌹_*

Post a Comment

Previous Post Next Post